تجربہ کار قازق سفارت کار ڈاکٹر یرکین توکوموف کا پاکستان کے لیے سفیر تقرر خوش آئند ہے،سفارتی حلقے

اسلام آباد: قازقستان نے اپنے ممتاز سفارت کار اور قومی سلامتی کے ماہر ڈاکٹر یرکین توکوموف کو پاکستان میں اپنا نیا سفیر مقرر کر دیا ہے، جس کا مقصد علاقائی سفارت کاری اور معاشی تعاون کو مزید تقویت دینا ہے۔ قازق انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹجک اسٹڈیز، سیکیورٹی کونسل اور اہم سفارتی مشنز کا وسیع تجربہ […]

More