امریکی سفارتخانے کی جانب سے اسلام آباد میں پہلی شاہکار فنکار نمائش کا افتتاح
اسلام آباد، امریکی سفارتخانے، یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ان پاکستان یعنی یو ایس ای ایف پی اور پاکستان یو ایس ایلومنائی نیٹ ورک کی جانب سے بائیس اکتوبرکو اسلام آباد میں یو ایس ای ایف پی کی عمارت میں قائم کی گئی نئی گیلری میں پہلی شاہکار فنکار ایلومنائی آرٹسٹ نمائش کا افتتاح کیا گیا۔ […]




